اگر آپ اپنے بلاگ سے فوٹر کریڈٹ کو ہٹانا چاہتے ہیں تو آپ کو ان اقدامات پر عمل کرنا ہوگا.
مرحلہ 1: - اپنے بلاگ کو کسی بھی براؤزر میں کھولیں اور اپنے بلاگ کے اوپر دائیں کونے پر دکھایا جا رہا ہے تین لائنوں پر کلک کریں.
مرحلہ 2: - اپنے بلاگ کے تھیم والے حصے پر جائیں اور کسٹومائذ کے بٹن کے ساتھ دکھائے جانے والے چھوٹے تیر پر کلک کریں اور پھر (ایچ ٹی ایم ایل) پر کلک کریں. آپ کوڈنگ سے بھرا ہوا ایک صفحے دیکھیں گے.
مرحلہ 3: - یہاں "کاپی رائٹ" تلاش کریں یا جب تک آپ نیلے رنگ کی کوڈنگ نہیں دیکھتے تب تک اس کوڈنگ کو اوپر کی جانب سکرول کرتے جائیں۔ یہ کوڈنگ کچھ اس طرح ہو گی۔
(Ax3 A5s as6)
مرحلہ 4: - اس قسم کی کوڈنگ کے تھوڑا سا اوپر آپ کاپی رائٹ سیکشن دیکھیں گے. لفظ "کاپی رائٹ" کے آخر پر کلک کریں اور دو دفعہ ایینر کا بٹن دبائیں سے اور نیچے دیے گئے کوڈ کو کاپی کر کے وہاں چسپاں کر دیں
<p style=’text-align:left;’>
Copyright © 2021 <a href=’http//example.com/?m=1/’>type your name here </a> All Right Reseved</p>
<div class=’ty-copy-container row’ style=’font-size:1px; opacity:0;’>
اس کوڈ کو پیسٹ کرنے سے پہلے یہ ایک کام ضرور کر لین۔
کو اپنے بلاغ کے یو آر ایل گExample.com

1 Comments
nyx
ReplyDelete